شیخ صاحب سپریم کورٹ آپ کی ڈکٹیشن پرنہیں چلےگی:کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع پر احتساب عدالت کے باہر کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نے آئین توڑ کر جوڈیشل مارشل لاءلگانے کا مشورہ دیا اور جو شخص آئین توڑنے کی بات کرے کیا وہ پاکستانی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے بیان پر سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کی درخواست کریں گے۔عدالت سے اپیل کرتے ہیں کہ شیخ رشید کے بیان پر ازخود نوٹس لیا جائے کہ شیخ رشید نے کس کے کہنے پر آئین توڑنے کی باتیں کی ہیں.

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...