کورکمانڈر راولپنڈی کا سیاچن کا دورہ فوجی جوانوں سے ملاقات،حوصلے کو سراہا

Mar 22, 2019

اسلام آباد(نوائے وقت نیوز) کورکمانڈر راولپنڈی کا سیاچن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی نے سیاچن پر فوجیوں سے ملاقات کی۔ فوجیوں کے حوصلے اور تیاریوںکو سراہا۔
کورکمانڈر راولپنڈی

مزیدخبریں