’’میڈیا کی آواز، پاکستان زندہ باد‘‘: آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کا نیا پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی (صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم پاکستان کے حوالے سے ایک اور نیا پرومو جاری کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ نئے پرومو میں میڈیا کی آواز، پاکستان زندہ آباد کی ٹائم لائن دی گئی ہے۔ جاری کردہ نئے پرومو میں پاکستان کے صحافیوں کو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے دکھایا گیا ہے، آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پرومو 40 سیکنڈز پر مشتمل ہے جو ٹوئٹر پر انتہائی تیزی سے وائرل ہو چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...