اپوزیشن کا احتجاج بے سود،پیپلزپارٹی کے غلام قادر چانڈیو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

Mar 22, 2019

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پیپلزپارٹی کے غلام قادر چانڈیو کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج کسی کام نہ آسکا اور پی پی پی کے رکن اسمبلی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔

مزیدخبریں