یورپی یونین کی طرف سے گوگل کوریکارڈ ڈیڑھ ارب یورو کا نیا جرمانہ

Mar 22, 2019

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے صحت مند کاروباری مقابلے کے نگران ادارے نے انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل کے خلاف ایک نئے فیصلے میں اس امریکی کمپنی کو ڈیڑھ ارب یورو جرمانہ کر دیا ہے۔ریگولیٹرز نے گوگل کو یہ سزا آن لائن اشتہارات کے شعبے میں اس ادارے کے غلبے کیوجہ سے سنائی۔

مزیدخبریں