افغانستان میں کارروائی کےدوران دوامریکی فوجی اہلکار ہلاک

افغانستان میں آج ایک کارروائی میں امریکہ کے دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیٹو کے Resolute Supportمشن نے ایک بیان میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے تاہم جس علاقے میں کارروائی ہوئی اس کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ افغانستان میں اس وقت 14 ہزار فوجی تعینات ہیں جہاں وہ افغان فوج کی تربیت، معاونت اور رہنمائی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...