ذخیرہ اندوزی کا تدارک، ڈنمار ک میں ایک سینی ٹائزر 5 جبکہ دو کی قیمت 150 ڈالر مقرر

لاہور (نیٹ نیوز) متعدد منافع خور سینی ٹائزرز ذخیرہ کر کے اسے مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔ اس تمام تر صورتحال کے پیشِ نظر ڈین مارک کی سپر مارکیٹ کی جانب سے ایک چالاک حربہ استعمال کیا گیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہا ہے۔ سپرمارکیٹ نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سینیٹائزر '5 ڈالر' جب کہ اگر کوئی دو سینیٹائزر خریدنا چاہتا ہے تو اس کی قیمت '150 ڈالرز' رکھی ہے۔ اس طرح کرنے سے اب صارفین خود ایک ہی سینیٹائزر خریدیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...