سندھ میں پولیو کے مزید 2 کیس رواں سال تعداد 11 ہوگئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ میں پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے۔ ترجمان ایمرجنسی آپریشن سیل کے مطابق رواں سال سندھ میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 11 ہوگئی۔ پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق گھوٹکی اور جیکب آباد سے ہے۔ بچوں کی عمریں 12 اور 18 ماہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن