کامونکے: 9 سالہ بچی سے زیادتی قتل کے ملزم کو تین بار سزائے موت

کامونکے (نامہ نگار) نوسالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو تین مرتبہ سزائے موت، دولاکھ روپے جرمانہ اور دس لاکھ روپے ہرجانے کا حکم۔ ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد سپرا نے ایمن آباد کے علاقہ کوٹ محمد شفیع میں واقعہ کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا۔ مجرم عبدالغنی نے تین ماہ قبل نوسالہ مریم کو ورغلا کر زیادتی کرنے کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...