ٹرمپ نے امریکیوں کی توجہ ہٹانے کیلئے ’’چینی وائرس‘‘ کا بیان دیا: ہیلری کلنٹن

Mar 22, 2020

واشنگٹن (اے پی پی) سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس کو چینی وائرس قرار دینے کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں اس وباء کی روک تھام اور اس کے کنٹرول میں اپنی بدانتظامی کو چھپانے کے لئییہ بیان دیا۔ہلیری کلنٹن نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ صدر ٹرمپ کے اس بیان کا مقصد لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،کیونکہ انہوں نے وقت پرکورونا وائرس کے بحران پر توجہ نہیں دی۔

مزیدخبریں