کراچی (اسٹاف رپورٹر)کھارادر پولیس کا کیمیکل گودام پر چھاپہ‘ چھاپے کے دوران ناجائز منافع خور گرفتار‘ گودام سے بھاری مقدار میں سینیٹائزر میں استعمال ہونے والا کیمیکل برآمد ‘ گرفتار ملزمان میں زبیر احمد، محمد علی، بلال آفتاب اور حذیفہ شامل ہیں‘ملزمان سینیٹائزر میں استعمال ہونے والا کیمیکل مہنگے داموں فروخت کررہے تھے۔
کھارادر میں گودام پر چھاپہ‘ سینیٹائزر مہنگے داموں فروخت کرنے والے 4ملزم گرفتار
Mar 22, 2020