امریکہ، مائیک بلومبرگ کا ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کو 18 ملین ڈالر کا عطیہ

Mar 22, 2020

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ میں میڈیا سے وابستہ ارب پتی مائیک بلومبرگ آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹ جماعت کی نیشنل کمیٹی کو 18 ملین ڈالر عطیہ کریں گے۔ اس بات کا اعلان بلومبرگ کی انتخابی مہم نے کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ماہ کے شروع میں شکست کے بعد نیو یارک شہر کے سابق میئر بلومبرگ نے ڈیموکریٹ جماعت کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دستبرداری اختیار کی تھی۔

مزیدخبریں