کھوڑ(نامہ نگار)گذشتہ روز اٹک کیمسٹ ڈرگ ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی حاجی جاوید اختر ،صد ر میجر(ر)محمد اصغر، سینئرنائب صدرعدنان صدیقی ،نائب صدرسید زاہد شاہ،جنرل سیکرٹری محمد عمران اور کھوڑ میڈیکل سٹور اور فارمیسی مالکان محمد افضل، محمد نذیر، محمد بلال، سیعد الحسن، وقاص انجم ،غلام حُر اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد شعیب جعفری کے درمیان کھوڑ کمپنی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں یہ فیصلہ ہوا۔
سینیٹائزراور دستانے قیمت خرید پر فروخت کیئے جائیں
Mar 22, 2020