پانی کا عالمی دن آج منایا جائیگا

Mar 22, 2020

عارف والا(آن لائن ) پانی کا عالمی دن آج منایا جائے گا۔ اس مو قع کی مناسبت سے ملک بھر میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے جائیں گے جس میں آبی ماہرین کی تحریریں پانی کی قلت اور اس سے پیدا شدہ صورتحال کے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے تحریریں درج ہوں گی اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

مزیدخبریں