کراچی میں کروناکے بعد کانگو،2020کاپہلاکیس سامنے آگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کونگو وائرس کا سال 2020کا پہلا کیس سامنے آگیاتفصیل کے مطابق متاثرہ شخص کو سول اسپتال سے جناح اسپتال انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا۔

ای پیپر دی نیشن