گجرات(نامہ نگار)منڈ کا 25سالہ نوجوان جنوبی افریقہ میں سیاہ فام ڈاکوئوں کے ہاتھوں قتل ‘ کنجاہ کے علاقہ منڈ کا رہائشی 25سالہ تیمور چیمہ سائوتھ افریقہ کے قصبہ مکواسی میں بسلسلہ روزگار دوسال سے مقیم تھا تین سیاہ فام اس کی دکان پر آئے اور ڈکیتی کرنے لگے، نوجوان نے مزاحمت پر قتل کردیا۔
گجرات کا نوجوان جنوبی افریقہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل
Mar 22, 2020