کورونا سے بچاؤ، اہم ہتھیار ہاتھ دھونا ہے:عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نےکہا ہےکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کا ایک اہم ہتھیار ہاتھ دھونا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہاتھوں کو پوری طرح صاف کرنے کے لیے انہیں 20 سیکنڈز تک دھونا چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن