معروف امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کوگزشتہ سال دنیا بھر میں سب سے زیادہ سنا گیا۔ رواں سال ریلیز ہونے والی ان کی البم 'لووَر' نے کامیابی کے نئے ریکارڈز قائم کیے ہیں۔ یہ البم دنیا میں سب سے زیادہ خریدا اور پسند کیا گیا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریکارڈنگ انڈسٹری گروپ ’آئی ایف پی آئی‘ نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ٹیلر سوئفٹ کی البم’لووَر‘ کی میگا ہٹ کامیابی نے کوریا کے پاپ سینشین’بی ٹی ایس‘ سمیت بہت سے کامیاب المبز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔واضع رہے کہاس سے پہلے 2014 میں بھی 30 سالہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ پہلی میوزک البم 1989 نے بھی فروخت کا عالمی ریکارڈ توڑا تھا۔
امریکی گلوگارہ ٹیلرسوئفٹ کوگزشتہ سال دنیا میں سب سے زیادہ سناگیا
Mar 22, 2020 | 12:33