امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن((یو ایس ایف ڈی اے)نے پہلی کورونا ریپڈ تشخیصی کٹ کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا ریپڈ ٹیسٹ کٹ وہ پہلی کٹ ہے جس سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ 40 منٹ میں ہو سکے گا۔ابتدا میں یہ کٹ اسپتالوں کی ایمرجنسی میں استعمال ہو گی جب کہ ٹیسٹ کٹ کی سپلائی کا آغاز کا 30 مارچ یعنی آئندہ ہفتے سے اسپتالوں سے ہو گا۔