کرونا وائرس ہماری بداعمالیوں کا نتیجہ ہے:طارق محمود

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری طارق محمود گجر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس ہماری بداعمالیوں کا نتیجہ ہے اللہ رب العزت سے فوری طور پر رجوع کرنے کی ضرورت ہے اور اسوہ محمدیؐ پر عمل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان نے اس کے تدارک کیلئے ابھی تک کوئی ایسا عملی قدم نہیں اٹھایا جس سے عوام میں پائی جانیوالی تشویش اور خوف کا خاتمہ ہوسکے۔

ای پیپر دی نیشن