لاہور (سپیشل رپورٹر) اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر ساحل سمندر پر گولڈن رنگ کا لباس پہنے کچھ بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں۔ بعض صارفین نے تنقید جبکہ کچھ لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار بھی کیا ہے۔صبا قمر نے لکھا ہے آپ چاہیں تو سمندر کی طرح پْرسکون، اور چاہیں تو ناراض بھی ہو سکتے ہیں۔