فیروز والا رقاصہ‘ فیصل آباد  میں معذور لڑکی سے زیادتی

فیروز والا‘ اوکاڑہ‘ فیصل آباد‘ کراچی (نامہ نگاران + نیٹ نیوز) کالا شاہ کاکو رقاصہ‘ اوکاڑہ لڑکی‘ فیصل آباد میں معذور لڑکی اور کراچی کے پارک میں بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔  فیروز والہ سے نامہ نگار کے مطابق کالا شاہ کاکو میں نوجوان صغیر احمد نے ڈانس پارٹی میں آئی رقاصہ سے زیادتی کر ڈالی۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...