ممبئی میںکرونا ٹیسٹ سے انکار جرم تصور کیا جائے گا،حکومت کااعلان

Mar 22, 2021

ممبئی(این این آئی)بھارت کے شہر ممبئی میں بھیڑ والی جگہوں پر پیر سے متفرق افراد کی کرونا ٹیسٹنگ کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعلان میں کہاگیاکہ کرونا ٹیسٹ سے انکار کو جرم تصور کیا جائے گا۔بھارت میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا کے 41 ہزار نئے کیسز سامنے آئے تھے۔

مزیدخبریں