جام پور(نمائندہ خصوصی ) راجن پور سمیت صوبہ کے تمام اضلاع کی انتظامیہ کوہدایت کی گئی ہے کہ ہوٹلوں‘ شادی ہالز‘ ریسٹورنٹس اورتیارشدہ کھانافروخت کرنے والی دکانوں کے مالکان کوکھانے کامعیاربرقراررکھنے‘ بینرز‘ پینافلیکس اورسائن بورڈزکے زریعے ریٹ لسٹیں نمایاں جگہ پرآویزاں کرنے کاپابندبنایاجائے احکامات پرعملدرآمدنہ کرنے والے ہوٹلزودیگردکانیں مستقل بندکردی جائیں۔
ہوٹل مالکان کوبینرز‘ پینافلیکس اورسائن بورڈزکے زریعے ریٹ لسٹیں نمایاں کرنے کی ہدایت
Mar 22, 2021