منڈا چوک(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے ضلعی صدر رانا فرزند علی نے کہا ہے کہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز اور سکینڈری سکول ایجوکیٹرز کو غیر مشروط طور پر مستقل کیا جائے۔ ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، اے ای او اور ایس ایس ای اساتذہ کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتی ہے۔حکومت کی طرف سے ان اساتذہ سے ان کے جاب کنٹریکٹ کے برخلاف پبلک سروس کمیشن کے انٹرویو پر مجبور کرنا زیادتی کے مترادف ہے،۔
اے ای اوز اور ایجوکیٹرز کو غیرمشروط طور پر مستقل کیا جائے: رانا فرزند علی ماہر تعلیم
Mar 22, 2021