رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن)مینارٹی ونگ کے ضلعی صدر بابو لیلارام نے کہا ہے کہ اب جعلی حکمرانوں کیخلاف فیصلہ کن تحریک شروع ہونیوالی ہے،موجودہ حکمران مسلسل جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کررہے ہیں، ان کا احتساب اور تبدیلی کا نعرہ بھی بری طرح فلاپ ہوگیا ہے اب ڈرامہ سیاست نہیں چلے گی، ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا مگر عوام کو مزید بیروزگار ی کی دلدل میں دھکیل دیا گیا ۔
جعلی حکمرانوں کیخلاف اب فیصلہ کن تحریک شروع ہوگی: بابولیلارام
Mar 22, 2021