دنیا کا ایسا وائلن آتش فشانی پتھر سے بنایا گیا

اسٹاک ہوم: اس وائلن کا نام ’’بلیک برڈ‘‘ ہے جسے سویڈن کے مشہور مجسمہ ساز لارس ویدنفاک نے ایک خاص طرح کے آتش فشانی پتھر سے بنایا ہے۔ ۔خبروں کے مطابق، ویدنفاک کو پتھر سے وائلن بنانے کا خیال 1980 کے عشرے میں اس وقت آیا جب سنگ تراشی کے دوران ہتھوڑے اور چھینی کی پتھر سے ٹکرا کر پیدا ہونے والی کچھ مسحور کن آوازیں انہیں موسیقی جیسی محسوس ہوئیں۔
کئی سال کی ناکام کوششوں کے بعد، آخرکار 1990 میں انہیں ’’ڈایابیس‘‘ نامی ایک نرم آتشیں پتھر کا بڑا ٹکڑا مل گیا جو اْن کے آنجہانی دادا کی قبر سے دورانِ مرمت و تزئین برآمد ہوا تھا۔

ای پیپر دی نیشن