مشرقی آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا، مقامی آبادی گھروں میں گھستے، فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہو گئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماحول میں ہر طرف پھیلی چوہوں کی بدبو نے جینا مشکل کردیا، اسپتالوں میں مریض بھی چوہوں کے کاٹے سے نہ بچ سکے۔شہری متوقع طوفانی بارشوں کو چوہوں کی آفت سے نجات کا ذریعہ قرار دے رہے ہیں۔
مشرقی آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ
Mar 22, 2021 | 13:37