لاپتہ بلوچ سٹوڈنٹ کی بازیابی کیلئے مظاہرین اور ایمان مزاری کیخلاف درج مقدمہ واپس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قائداعظم یونیورسٹی کے لاپتہ بلوچ سٹوڈنٹ کی بازیابی کے لیے نیشنل پریس کلب کے باہر مظاہرین اور ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے خلاف درج مقدمہ واپس لے لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے آرڈر کے بغیر اس طرح کے کیسز میں  گرفتاری نہیں ہو سکتی۔ عدالت نے اسی کیس میں گزشتہ سماعت پر بلوچ سٹوڈنٹس کی لسانی پروفائلنگ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا تھا چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے بلوچ طلبا کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...