سیالکوٹ: آوارہ کتے کے کاٹنے سے دوسری جماعت کی طالبہ جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی) آوارہ کتے کے کاٹنے سے دوسری جماعت کی طالبہ جاں بحق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیو کچہری محلہ بن والا کی رہائشی دوسری جماعت کی طالبہ نشاء اصغر کو آوارہ کتوں نے کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ جس کے بعد بچی کو لواحقین گورنمنٹ ہسپتال گوجرانوالہ لے گئے جہاں پر بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...