مولانا فضل الرحمان کاچین میں مسافر طیارے کے حادثے پر افسوس

اسلام آباد(خبر نگار)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے چین میں مسافر طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہیمولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مسافر طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہیں چینی بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن