جہانیاں(نامہ نگار، نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن ضلع خانیوال ضلعی تنظیم صدوروجنرل سیکرٹری صوبائی حلقہ جات کااجلاس زیر صدارت ضلعی صدر مسلم لیگ ن خانیوال چوھدری ضیاء الرحمان ہوا۔ اجلاس کے مہمانان خصوصی حاجی عطاء الرحمن ممبر صوبائی اسمبلی اور ضلعی جنرل سیکرٹری فرخ خان ڈاہاتھے۔ضلعی صدر چوھدری ضیاء الرحمان نے کہا کہ خانیوال سے لانگ مارچ میںبھر پور شرکت کرینگے۔قوم کو اس نااہل اور کرپٹ ٹولے سے نجات دلانا ہم سب کا فرض ہے۔چودھری ضیاء الرحمن نے کہا کہ سلیکٹیڈ مکمل ریجیکٹ ہو چکا ہے۔تبدیلی اپنی شرمندگی کے ساتھ جا چکی اور میاں نواز شریف کی قیادت میں میاں شہباز شریف اور ان کی ٹیم قوم کی خدمت کے لئے تیار ہے۔ممبر پنجاب اسمبلی عطا الرحمان ، رانا عرفان محمود، غلام شبیر ساقی، چوھدری اصغر علی رندھاوا، عبدالوحید ربانی، چوھدری محمد آصف اقبال رائو انیس، روبینہ اسماعیل قاضی، ڈاکٹر ناصر کیانی ،رانا کاشف خاں، خان ظفر خان، زبیر اسماعیل پراچہ، معین السلام نے کہا کہ چوھدری ضیاء الرحمان کی قیادت میں درجنوں نہیں سینکڑوں گاڑیوں کا جلوس لانگ مارچ کا حصہ بنے گا۔تقریب میںمہر عابد سنپال، رانا عبد الرحمان، میاں اکرام کمبوہ،چوھدری انور علی جٹ، چوھدری عبد اللہ آرائیں ،عبدالروف اسرا، رائوفرمان ،علی اکبر صدیقی ،ہارون مشتاق ،چوھدری عامر سعید ،ملک الطاف ڈانگرہ ،چوہدری عبد اللہ ،حاجی عبداللہ آرائیں،چوہدری اصغر علی رندھاوا، بابا امانت علی سدھو، مصطفیٰ ٹیپو،چوہدری فیاض نمبردار،چوہدری افضل زاہد،چوہدری اختر علی، ملک طاہر ظفر میتلا، صوبیدار ریاض شاکر، ذاہد اکرام ،ملک منور. رشید کونسلر. افتخار بٹر. چوہدری اسلم کمبوہ، فوجی رمضان، ڈاکٹر عقیل،رانا حنیف، رانا مرتضیٰ، یوسف گل،سجاد گل، مختار وڑائچ،افضل کلیار،شہزاد فیصل،عمیر واہلہ. ملک حیات. فیاض تنولی. عمر حیات. رانا ایوب. قمر جائی. عباس گل. حماد چھینہ ڈاکٹر انتظار، نزر دین پٹھان، اکرام مان، اکرام شامی، بلال امین، ماسٹر یاسین،راؤ عارف، صفدر راؤ،ذرتاش رضا،جاوید ثاقب گجر،گل اعظم. مقصود خان. آفتاب خان رانا ابرار. چوہدری شفیق گورایا. حاجی سلیم.حافظ عبدالستار. چوھدری عرفان اسلم،فیصل چوھان،لالہ وقاص آفتاب اقبال،تیمور،یوسف چٹھہ سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔
نااہل ٹولے سے نجات ناگزیر، لانگ مارچ میںشرکت کرینگے، لیگی رہنما
Mar 22, 2022