قصور: اوپلاں والا کھوہ کے قریب سے لڑکی کی نعش برآمد

قصور (نمائندہ نوائے وقت) قصور کے نواح اوپلاں والا کھوہ کے قریب سے ایک جواں سالہ لڑکی نعش برآمد ہوئی،کرائم سین یونٹ اورپی ایس ایف اے ٹیم کو طلب کرلیا گیا۔ حاجی ابراہیم نے پولیس تھانہ میں اطلاع دی کہ اوپلاں والا کھوہ کے قریب جواں سالہ لڑکی کی نعش پڑی ہے۔تھانہ سرائے مغل سے ایس ایچ ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور جانچ پڑتال کی۔پولیس کے مطابق لڑکی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...