ڈرگ انسپکٹر جعلی ادویات فروخت کرنیوالوںکیخلاف کارروائی کے بجائے تجوریاں بڑھنے میںمصروف

پھول نگر (نامہ نگار) جعلی و دونمبر ادوایات فروخت کرنیوالے میڈیکل سٹوروں کیخلاف تحصیل ڈرگ انسپکٹر نے ہوائی ایکشن لیتے ہوئے منتھلی کے ریٹ بڑھا دئیے ذرائع کے مطابق ایک طرف ڈرگ مافیا شہریوں کو مہنگے داموں جعلی و دونمبرمیڈیسن فروخت کرنے کیساتھ ساتھ دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر مختلف جان لیوا بیماریوں میں مبتلا کررہا ہے تو دوسری طرف ڈرگ انسپکٹر اپنی تجوریاں بھرنے میں لگے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...