سپیکر قومی اسمبلی آرٹیکل 54 کی خلاف ورزی  کے مرتکب ہو چکے، نیئر بخاری 

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس التوا سے ثابت ہو گیا عمران خان پارلیمنٹ میں اکثریت کھو چکا ہے  اورشکست خوردہ بزدل وزیر اعظم پارلیمنٹ میں مقابلہ کرنے سے بھاگ رہا ہیں پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنے والوں پر چیئرمین بلاول بھٹو کے آئینی حملے جاری رہیں گے شکست حکومت کا مقدر بن چکی ہیان کی تعداد 130 سے بھی کم ہو گئی ہے گھبرانا نہیں والا عمران خان گھبرابھی گیا  اور سٹپٹا بھی گیا ہے انہوں نے مزید کیا کہ ماضی میں  جوتے چھوڑ کر گھر کی دیواریں پھلانگ کر بھاگنے والا آئینی حملے پر ایک سانس میں دھمکی اور دوسرے سانس میں التجائیں کررہا ہے ۔سپیکر قومی اسمبلی آرٹیکل 54 کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو چکا ہے۔
 نیئر بخاری 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...