iسری لنکا میں کاغذکا بحران، امتحانات ملتوی

کولمبو (نیٹ نیوز) سری لنکا میں اس وقت شدید معاشی بحران جاری ہے جس کی وجہ سے لاکھوں طلبا و طالبات امتحانات دینے سے قاصر ہیں کیونکہ کاغذ کی شدید قلت پیدا ہوچکی ہے۔اس سے قبل میڈیکل سٹور اور پٹرول پمپوں پر طویل قطاریں دیکھی گئی ہیں۔ مغربی صوبے کے محکمہ تعلیم نے بیان میں کہا زرِ مبادلہ کی کمی سے روشنائی اور کاغذ نایاب ہو چکا ہے۔
سری لنکا، بحران

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...