پر ترکش قونصلیٹ کومترجم مہیا  کرنے سے متعلق جواب طلب 

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے )ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے وزیراعظم عمران خان کے ترجمان شہباز گل کیخلاف ہتک عزت دعویٰ پر 8 اپریل کو ترکش قونصلیٹ کومترجم مہیا کرنے سے متعلق جواب طلب کر لیا،عدالت نے مدعی مقدمہ یمن کو ٹرانسلیٹر فراہم کرنے کا حکم دے رکھا ہے،شہباز گل نے کیس سے بریت کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے،عدالت میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواست گزار کمپنی البیراک گروپ آف کمپنیز کا حصہ ہے ۔

ای پیپر دی نیشن