اپوزیشن جماعتیں مل کر ملک کو بحرانوں سے نکالیں گی،مولانا عبدالشکور نقشبندی 

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)مولانا پیر صاحبزادہ عبدالشکور نقشبندی نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک کے عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا جس کی وجہ سے اب وہ عدم اعتماد ہو چکا ہے اپوزیشن جماعتیں مل کر ملک کو بحرانوں سے نکالیں گی عوام اب موجودہ حکمرانوں سے تنگ آ چکی ہے عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نے چاکرہ  علماء  کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن