لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر برائے تعلیم پنجاب منصور قادر نے کہا ہے کہ پاکستانی طالبات کے تعلیمی نتائج قابل فخر ہیں، قابل اساتذہ،محنتی طلباء اور معیاری نصاب تعلیم یکساں اہمیت کے حامل ہیں، ذہین طلبہ و طالبات ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔
ذہین طلبہ و طالبات ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں:منصور قادر
Mar 22, 2023