اسرائیلی وزیر  خزانہ کا فلسطینی عوام  کے وجود کو تسلیم کرنے سے انکار


مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیلی وزیر خزانہ نے فلسطینی عوام کے وجود  کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے کہا فلسطینی عوام جیسی کوئی چیز اس وقت موجود نہیں، یہ ایک خیالی اختراع ہے جو 100 سال سے زیادہ پرانا نہیں۔ بتسلائیل سموتریچ نے فلسطینی قصبے حوارہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن