اسلام آباد(خبرنگار) پارلیمان کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر چار بجے منعقد ہوگا اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا مشترکہ اجلاس ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر بلایا گیا ہے اہم قرارداد اور قانون سازی بھی متوقع ہے۔
اجلاس آج
پارلیمان کا مشترکہ اجلاس آج دو نکاتی ایجنڈا جاری
Mar 22, 2023