بین الاقوامی لابیسٹ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کے لئے متحرک ہوگئے ہیں، یہ ٹویٹ اسی منصوبے کی کڑی ہے: مریم اورنگزیب

Mar 22, 2023 | 14:54

بین الاقوامی لابیسٹ پاکستان میں خانہ جنگی کرانے کے لئے متحرک ہوگئے ہیں، یہ ٹویٹ اسی منصوبے کی کڑی ہے.مریم اورنگزیب آپ کا سٹوج میڈیا پریڈیٹر قرار دیا جا چکا ہے. آپ کا سٹوج پاکستان میں مالیاتی ، سیاسی اور سفارتی تباہی کا ذمہ دار ہے . فارن فنڈنگ کا نیکسیس بے نقاب ہو گیا ، فارن ایجنٹ کون ہے, ثابت ہوگیا، آپ کی کٹھ پتلی نے چار سال انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی زلمے خلیل زاد کے بیان کی مذمت امریکی سازش اور امپورٹڈ رجیم کی اصلیت سامنے آگئی ہے ، جیوش لابی اپنا سٹوج بچانے کے لئے سامنے آچکی ہے ، فارن فنڈنگ کے مجرم کے ہینڈلرز سامنے آتے جا رہے ہیں .

مزیدخبریں