بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔اس بات کا اعلان جمعیت علمائے ہند نے ایک بیان میں کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔دوسری جانب بنگلہ دیش میں بھی چاند نظر آنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔