امریکا میں پہلی بار زندہ انسان میں سور کا گردہ لگانے کا کامیاب تجربہ 

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکا میں پہلی بار زندہ انسان میں سور کا گردہ لگانے کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ امریکا میں سرجنز کی ٹیم نے زندہ انسان میں سور کا گردہ ٹرانسپلانٹ کرکے طب کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ 62 سالہ شخص جس کے گردے فیل ہو گئے تھے۔، چار گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد اس میں سور کا گردہ لگا دیا گیا جو کہ دنیا میں اس قسم کا پہلا کامیاب تجربہ ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...