پیرس(آئی این پی)فرانسیسی وزارت دفاع نے اس بات کی تردید کی ہے کہ فرانس نے یوکرائن میں دو ہزار فوجی بھیجنے کی تیاری کی ہے۔روس منظم طریقے اور ڈھٹائی سے غلط بیانی کا سہارا لے رہا ہے ۔بیان میں مزید کہا گیا کہ اس طرح کی غیر مصدقہ خبروں سے پرہیز کرنا چاہیئے ۔