لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 575روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8روپے اضافے سے 396روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 269روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 12 روپے کلو مہنگا قیمت 575 روپے ہو گئی
Mar 22, 2024