صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

Mar 22, 2024 | 16:20

ویب ڈیسک

لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی،ایپلٹ ٹریبونل نے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

 الیکشن کمیشن نےصنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے تھے،عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،لاہورہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کی اپیل منظور کرلی اور انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

مزیدخبریں