مختلف شہروں میں آج بھی احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں ۔ واضح رہے کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان میں فیس بُک اور یوٹیوب کی ویب سائٹس سمیت چار سو پچاس لنکس بلاک کئے گئے ہیں جبکہ عدالت نے حکم دیا ہے کہ وزارت خارجہ خاکوں کیخلاف امریکہ کے سامنے سخت احتجاج ریکارڈ کرائے۔
فیس ُبک پرگستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے انعقاد، جنوبی افریقہ کے ایک اخبار نے بھی ایسی ہی ایک ناپاک جسارت کی ہے ۔
May 22, 2010 | 15:34