جا سکتی۔ کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ دوہزار گیارہ کے لئے ہمارے پاس کافی وقت ہے اور اگر کوشش کی جائے تو معاملات کو اچھے طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے۔ کمیٹی کے ارکان نے پاکستان کرکٹ کے سرپرست اعلٰی صدر آصف علی زرداری سے مطالبہ کیا کہ کرکٹ کی بہتری کے لئے اہل اور قابل لوگوں کو آگے لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو سخت سزا دینے کے بجائے ان کے ساتھ نرم رویہ برتا جا رہا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ناقص کارکردگی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل کی ذیلی کمیٹی کے ارکان برس پڑے۔
May 22, 2010 | 23:43