جاپان میں دنيا کی دوسری بلند ترین عمارت سکائی ٹری کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

May 22, 2012 | 09:13

سفیر یاؤ جنگ
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں چار سال میں مکمل ہونےوالی چھ سو چونتیس میٹر بلند اس عمارت پر اسی کروڑڈالر لاگت آئی ہے۔ سکائی ٹری سے دوسو کلومیٹر دور واقع فوکوشيما پاور پلانٹ ون کو باآسانی دیکھا جاسکتا ہے۔ اسکائی ٹری کا بنيادی مقصد نشرياتی کمپنيوں کے لئے زمين کی لہروں کی ترسيل ہے. سکائی ٹری کی سیر کے لیے فیس تین ہزار ین مقرر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کی سب سے بلند عمارت برج الخلیفہ ابوظہبی میں ہے جس کی اونچائی آٹھ سو انتیس میٹرہے۔
مزیدخبریں